نشانی انگوٹھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دستخط کے بجائے لگایا جانے والا انگوٹھے کا نشان جو عموماً ان پڑھ لوگ دستخط نہ کر سکتے کے سبب لگاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دستخط کے بجائے لگایا جانے والا انگوٹھے کا نشان جو عموماً ان پڑھ لوگ دستخط نہ کر سکتے کے سبب لگاتے ہیں۔